پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
19. كلام (عمران) بن حصين ﵁
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: 35838 ترقیم الشثری: -- 37420
٣٧٤٢٠ - حدثنا وكيع عن ابي الاشهب عن الحسن قال: ابتلي عمران بن الحصين ببلاء كان (يوله) (١) منه قال: فقال له بعض من ياتيه: إنه ليمنعني (من إتيانك) (٢) ما نرى منك؟ قال: فلا تفعل فوالله إن احبه إلي احبه إلى الله (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ط، ع، هـ]: (يواله)، وفي [هـ]: (يولد)، وفي [س]: (قوله).
(٢) في [أ، ب]: (أن يأتيك).
(٣) منقطع؛ الحسن لم يسمع من عمران، أخرجه الطبراني ١٨/ (١٩٣)، وابن سعد ٤/ ٢٩٠، وبنحوه الحاكم ٢/ ٤٨٣، والبيهقي في الشعب (٩٨١٣)، وابن أبي الدنيا في المرض والكفارات ٤/ ٢٩٠.
حضرت حسن سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمران بن حصین ایسی بیماری میں مبتلا تھے جس کی وجہ سے ان کے ہوش قائم نہیں رہتے تھے۔ راوی کہتے ہیں انہیں ان کے پاس آنے والے بعض لوگوں نے کہا: ہم آپ کی جو حالت دیکھتے ہیں یہ مجھے آپ کے پاس آنے سے مانع ہوتی ہے۔ فرمایا: یوں نہ کرو۔ خدا کی قسم! بیشک جو خدا کو محبوب ہے وہی مجھے محبوب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37420]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37420، ترقيم محمد عوامة 35838)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37420 in Urdu