🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
31. كلام حذيفة ﵁
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35946 ترقیم الشثری: -- 37528
٣٧٥٢٨ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن ابي إسحاق عن صلة عن حذيفة قال: يجمع الناس في صعيد واحد ينفذهم البصر ويسمعهم الداعي فينادي مناد: يا محمد على رؤوس الاولين والآخرين، فيقول ﷺ:"لبيك وسعديك، والخير (بين ⦗٤٢٣⦘ يديك) (١) والشر ليس إليك، والمهدي من هديت، تباركت (٢) وتعاليت"، قال حذيفة: فذلك المقام المحمود (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (بيديك).
(٢) في [هـ]: زيادة (ربنا).
(٣) صحيح؛ أخرجه النسائي (١١٢٩٤)، والحاكم ٢/ ٣٩٥، وعبد الرزاق في التفسير ٢/ ٣٨٧، وابن جرير ١٥/ ١٤٤، والبزار (٢٩٢٦)، والطيالسي (٤١٤)، والحارث (١١٢٩/ بغية)، ومسدد كما في المطالب (٤٥٧٢)، وابن أبي عمر كما في المطالب (٤٣٧٣)، وأبو نعيم ١/ ٢٧٨، وابن أبي حاتم في العلل (٢١٤٠)، واللالكائي (٢٠٨٦)، وابن منده في الإيمان (٩٢٩)، والآجري في الشريعة (١٠٩٢).

حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ لوگوں کو ایک ہی جگہ اس طرح اکٹھا کیا جائے گا کہ نگاہ ان کو پار کرجائے گی اور بلانے والا ان کو سنائے گا اور آواز دینے والا آواز دے گا۔ اے محمد! … پہلوں اور پچھلوں کے سامنے … آپ صلی اللہ علیہ وسلم جواب میں فرمائیں گے: میں حاضر ہوں۔ خیر آپ کے قبضہ میں ہے اور شر آپ کی طرف نہیں ہے۔ اور ہدایت یافتہ وہی ہے جس کو آپ نے ہدایت دی ہے۔ آپ برکت والے اور بلند ہیں۔ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: یہی مقام محمود ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37528]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37528، ترقيم محمد عوامة 35946)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37528 in Urdu