🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
31. كلام حذيفة ﵁
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35947 ترقیم الشثری: -- 37529
٣٧٥٢٩ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم (عن) (١) همام عن حذيفة قال: كان يدخل المسجد فيقف على (الحلق) (٢) فيقول: يا معشر القراء اسلكوا الطريق (فلئن) (٣) (سلكتموه) (٤) لقد سبقتم سبقا بعيدا، ولئن اخذتم يمينا (و) (٥) شمالا لقد ضللتم ضلالا بعيدا (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (بن).
(٢) في [س، ع]: (الخلق).
(٣) في [س]: (فليس).
(٤) في [ط، هـ]: (سلكتوه).
(٥) في [أ، ب، جـ، س]: (أو).
(٦) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٨٥٣).

حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں روایت ہے کہ وہ مسجد میں داخل ہوتے پھر وہ حلقوں کے پاس کھڑے ہوتے اور کہتے۔ اے جماعت قرائ! (سیدھے) راستہ چلتے جاؤ۔ پس اگر تم راستہ پر چلتے رہے تو تم بہت زیادہ سبقت پا جاؤ گے اور اگر تم نے دائیں، بائیں کا (راستہ) لے لیا تو تم بہت زیادہ گمراہ ہوجاؤ گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37529]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37529، ترقيم محمد عوامة 35947)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37529 in Urdu