🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
40. في الرجل والمرأة يغتسلان بماء واحد
عورت اور مرد کے ایک برتن سے غسل کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 376 ترقیم الشثری: -- 376
٣٧٦ - حدثنا حماد بن خالد عن محمد بن صالح عن حميد (بن نافع) (١) عن ام سعد امراة زيد بن ثابت قالت: كنت اغتسل انا وزيد من إناء واحد (من الجنابة) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ك].
(٢) سقط من: [أ].
(٣) حسن.

حدثنا حدثنا حماد، عن خالد، عن محمد بن صالح، عن حميد بن نافع، عن ام سعد امراة زيد بن ثابت، قالت:" كنت اغتسل وزيد من إناء واحد من الجنابة"
حضرت زید بن ثابت کی اہلیہ حضرت ام سعد فرماتی ہیں کہ میں اور حضرت زید جنابت کا غسل ایک ہی برتن سے کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 376]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 376، ترقيم محمد عوامة 376)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 376 in Urdu