🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
40. في الرجل والمرأة يغتسلان بماء واحد
عورت اور مرد کے ایک برتن سے غسل کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 377 ترقیم الشثری: -- 377
٣٧٧ - [حدثنا (١) حفص بن غياث عن ابن جريج عن نافع عن ابن عمر قال: لا باس ان يدليا الجنبان من إناء واحد] (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ].
(٢) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس، أخرجه عبد الرزاق (١٠٣٥).

حدثنا حدثنا حفص بن غياث، عن ابن جريج، عن نافع، عن ابن عمر ، قال: " لا باس ان يدليا الجنبان من إناء واحد"
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر دو جنبی (میاں بیوی) ایک برتن میں ہاتھ ڈال کر غسل کریں تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 377]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 377، ترقيم محمد عوامة 377)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 377 in Urdu