مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
51. (خيثمة بن عبد الرحمن)
خیثمہ بن عبدالرحمن
ترقیم عوامۃ: 36166 ترقیم الشثری: -- 37750
٣٧٧٥٠ - [حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن خيثمة قال: كان قومه يؤذونه فقال: إن هؤلاء يؤذونني، ولا والله ما طلبني احد منهم (حاجة) (١) إلا قضيتها، ولا ادخل على احد منهم اذى (٢) ، ولا انا ابغض فيهم من الكلب الاسود، ولم ⦗٤٨٤⦘ (يرون) (٣) ذاك إلا انه والله ما يحب منافق مؤمنا ابدا] (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (بحاجة).
(٢) في [هـ]: زيادة (فقابلته به).
(٣) في [أ، ب، س]: (ترون).
(٤) سقط الخبر في: [جـ].
حضرت اعمش، حضرت خیثمہ کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہتے ہیں کہ ان کی قوم والے ان کو تکلیف دیتے تھے۔ آپ نے فرمایا: یہ لوگ مجھے تکلیف دیتے ہیں جبکہ ایسا کبھی نہیں ہوا۔ خدا کی قسم! ان میں سے کسی نے مجھ سے کوئی ضرورت مانگی ہو مگر یہ کہ میں نے اس کو پورا کیا ہے۔ اور میں ان میں سے کسی کو تکلیف نہیں دیتا۔ لیکن (پھر بھی) میں انہیں سیاہ کتے سے بھی بڑھ کر مبغوض ہوں۔ اور یہ لوگ یہ خیال کیوں کرتے ہیں؟ مگر یہ بات ہے کہ بخدا کسی ایمان والے سے کبھی منافق محبت نہیں کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37750]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37750، ترقيم محمد عوامة 36166)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37750 in Urdu