🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
51. (خيثمة بن عبد الرحمن)
خیثمہ بن عبدالرحمن
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36167 ترقیم الشثری: -- 37751
٣٧٧٥١ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن (خيثمة) (١) قال: (تقول) (٢) الملائكة: يا رب عبدك المؤمن تزوي عنه الدنيا وتعرضه للبلاء، قال: فيقول للملائكة: اكشفوا لهم عن ثوابه، فإذا (راوا) (٣) ثوابه قالوا: يا رب لا يضره ما اصابه من الدنيا، قال: ويقولون: عبدك الكافر تزوي عنه البلاء وتبسط له الدنيا، قال: فيقول للملائكة: اكشفوا لهم عن (ثوابه) (٤) ، فإذا (راوا) (٥) (ثوابه) (٦) (قالوا) (٧) : يا رب، لا ينفعه ما اصابه من الدنيا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (خثيم).
(٢) في [ب، ع]: (يقول).
(٣) في [ب]: (أرادوا).
(٤) كذا في النسخ، وغيرها في [هـ]: (عقابه) من الحلية.
(٥) في [ب]: (أرادوا).
(٦) كذا في النسخ، وغيرها في [هـ]: (عقابه) من الحلية.
(٧) في [ب]: (قال).

حضرت خیثمہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ فرشتوں نے عرض کیا: اے پروردگار! تیرے مومن بندہ سے دنیا دور ہوگئی ہے اور اس کو مصائب کے لیے آگے کردیا ہے؟ راوی کہتے ہیں: اللہ تعالیٰ نے (دوسرے) فرشتوں سے کہا: ان کو مومن کا بدلہ دکھاؤ۔ چناچہ جب فرشتوں نے مومن کا بدلہ دیکھا تو کہنے لگے: اے پروردگار! مومن کو دنیا میں جو حالت بھی پہنچے یہ اس کو نقصان دہ نہیں ہے۔ راوی کہتے تھے: اور فرشتوں نے عرض کیا: اے پروردگار! تیرے کافر بندے سے مصائب دور ہوگئے اور اس کے لیے دنیا کشادہ ہوگئی۔ راوی کہتے ہیں: حق تعالیٰ نے فرشتوں سے کہا: ان کے لیے کافر کا بدلہ ظاہر کرو۔ چناچہ جب فرشتوں نے کافر کا بدلہ دیکھا تو کہنے لگا۔ اے پروردگار! کافر کو دنیا میں جو بھی ملے اس کے لیے نفع مند نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37751]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37751، ترقيم محمد عوامة 36167)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37751 in Urdu