🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
53. ما جاء في فضل ذكر الله
ذکر اللہ کی فضیلت میں جو روایات ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36218 ترقیم الشثری: -- 37802
٣٧٨٠٢ - (١) حدثنا يزيد بن هارون (قال) (٢) : اخبرنا محمد بن عمرو عن محمد ابن إبراهيم (قال) (٣) : قال عبادة بن الصامت: لان اكون في قوم يذكرون الله من ⦗٥٠٠⦘ (حين) (٤) يصلون الغداة إلى تطلع الشمس احب إلي من ان اكون على متون الخيل اجاهد في سبيل الله (إلى ان تطلع الشمس، ولان اكون في قوم يذكرون الله من حين يصلون العصر حتى تغرب الشمس احب إلي من اكون على متون الخيل اجاهد في سبيل الله) (٥) حتى تغرب الشمس (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: زيادة (و).
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [هـ]: (فقال).
(٤) في [س]: (حيث).
(٥) سقط من: [ع].
(٦) منقطع؛ محمد بن إبراهيم لا يروي عن عبادة.

حضرت محمد بن ابراہیم سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبادہ بن صامت فرماتے ہیں کہ اگر میں ایسے لوگوں میں ہوں جو صبح کی نماز پڑھنے سے لے کر طلوع آفتاب تک اللہ کا ذکر کریں تو مجھے یہ بات اس سے زیادہ پسند ہے کہ میں گھوڑوں کی پشت پر ہوں اور طلوع آفتاب تک راہ خدا میں جہاد کرتا رہوں۔ اور اگر میں ایسے لوگوں میں ہوں جو عصر کی نماز پڑھنے سے لے کر غروب آفتاب تک اللہ کا ذکر کریں تو مجھے یہ بات ا س سے زیادہ محبوب ہے کہ میں گھوڑوں کی پشت پر سوار ہو کر غروب آفتاب تک راہ خدا میں جہاد کروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37802]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37802، ترقيم محمد عوامة 36218)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37802 in Urdu