مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
56. (عامر بن عبد قيس)
حضرت عامر بن عبد قیس
ترقیم عوامۃ: 36262 ترقیم الشثری: -- 37847
٣٧٨٤٧ - حدثنا عباد بن العوام عن عاصم عن فضيل بن زيد الرقاشي قال: لا (يلهك) (١) الناس عن نفسك، فإن الامر يصل إليك (دونهم) (٢) ، ولا تقل: اقطع عنا اليوم بكذا وكذا، فإنه محصي عليك جميع ما عملت في ذلك، ولم (نر) (٣) شيئا اسرع إدراكا ولا احسن طلبا من حسنة (حديثة) (٤) لذنب (عظيم) (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ع]: (يهلك).
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) في [أ، ب، هـ]: (تر).
(٤) في [س]: (حديثيه).
(٥) في [هـ]: (قديم).
حضرت فضیل بن زید رقاشی سے روایت ہے وہ کہتے ہیں۔ لوگ تجھے تیری ذات سے غافل نہ کردیں۔ کیونکہ (تیرا) معاملہ تیرے ساتھ ہوگا نہ کہ ان کے ساتھ اور تم یہ بات نہ کہو۔ آج کا دن ہم سے یوں یوں گزر گیا۔ کیونکہ تم اس میں جو کچھ کرو گے وہ سارا تمہارے اوپر شمار ہوگا اور تم کسی چیز کو اس نیکی سے زیادہ تیز پانے والا اور اچھا طلب کرنے والا نہیں پاؤ گے جو بڑے گناہ کے بعد ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37847]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37847، ترقيم محمد عوامة 36262)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37847 in Urdu