🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
56. (عامر بن عبد قيس)
حضرت عامر بن عبد قیس
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36261 ترقیم الشثری: -- 37846
٣٧٨٤٦ - حدثنا عفان قال: حدثنا جعفر بن سليمان قال: حدثني مالك بن دينار قال: حدثني فلان: ان عامر بن عبد الله كان بالرحبة، وإذا (ذمي) (١) يظلم، قال: فالقى عامر (رداءه) (٢) وقال: الا (ارى) (٣) ذمة الله (تخفرون) (٤) وانا حي، (فاستنقذه) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (رمى)، وفي [س، ع]: (دمي).
(٢) في [ب]: (إداره).
(٣) في [ع]: (أري).
(٤) في [أ، ب]: (يبهرون)، وفي [س]: (يخفرونه)، وفي [جـ]: (يستخرون)، وفي [ع]: (يحقرونه).
(٥) في [ع]: (يستنفذه).

حضرت مالک بن دینار، ایک آدمی کے حوالہ سے بیان کرتے ہیں کہ حضرت عامر بن عبداللہ، اپنے گھر کے صحن میں تھے کہ ایک ذمی پر ظلم ہو رہا تھا۔ راوی کہتے ہیں۔ پس حضرت عامر نے اپنی چادر پھینک دی اور فرمایا: کیا میں اللہ کے ذمہ کو ٹوٹتے ہوئے دیکھتا رہوں اور میں زندہ رہوں؟ چناچہ آپ نے اس کو بچا لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37846]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37846، ترقيم محمد عوامة 36261)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37846 in Urdu