مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
40. في الرجل والمرأة يغتسلان بماء واحد
عورت اور مرد کے ایک برتن سے غسل کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 379 ترقیم الشثری: -- 379
٣٧٩ - حدثنا إسماعيل بن علية عن حبيب بن شهاب عن ابيه انه سال ابا هريرة (عن سؤر طهور المراة يتطهر منه) (١) (فقال) (٢) : إن كنا لننقز حول قصعتنا نغتسل منها كلانا (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في [د].
(٢) في [د، هـ]: (قال).
(٣) صحيح، وسبق برقم [٣٤٨].
حدثنا حدثنا إسماعيل ابن علية، عن حبيب بن شهاب، عن ابيه، انه سال ابا هريرة فقال:" إن كنا لننقر حول قصعتنا نغتسل منها كلانا"
حضرت ابوہریرہ سے عورت کے بچے ہوئے پانی سے وضو کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا ”ہم ایک بڑے برتن کے گرد بیٹھ کر پانی لیتے تھے اور اسی میں سے غسل کرتے تھے“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 379]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 379، ترقيم محمد عوامة 379)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 379 in Urdu