🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
40. في الرجل والمرأة يغتسلان بماء واحد
عورت اور مرد کے ایک برتن سے غسل کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 378 ترقیم الشثری: -- 378
٣٧٨ - حدثنا وكيع عن مسعر عن قيس بن مسلم عن ام الحجاج الجدلية قالت: ربما نازعت عبد الله الوضوء (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لجهالة أم الحجاج.
حدثنا وكيع، عن مسعر، عن قيس بن مسلم، عن ام الحجاج الجدلية، قالت:" ربما نازعت عبد الله الوضوء"
حضرت ام حجاج جدلیہ فرماتی ہیں کہ بعض اوقات وضو کرتے ہوئے میں (اپنے خاوند) حضرت ابن مسعود سے ٹکرا جاتی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 378]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 378، ترقيم محمد عوامة 378)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 378 in Urdu