مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
62. كلام الحسن البصري
حضرت حسن بصری کا کلام
ترقیم عوامۃ: 36356 ترقیم الشثری: -- 37942
٣٧٩٤٢ - حدثنا يزيد بن هارون قال: حدثنا ابو محمد الاسدي عن الحسن قال: من دخل المقابر فقال: اللهم رب الاجساد البالية، والعظام النخرة التي خرجت من الدنيا وهي بك مؤمنة: ادخل عليها روحا من عندك وسلاما (مني) (١) ، استغفر له كل مؤمن مات منذ خلق الله آدم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ].
حضرت حسن سے روایت ہے وہ کہتے ہیں جو شخص قبرستان میں جائے اور یہ کہے: اے اللہ! اے بوسیدہ جسموں کے پروردگار! اور ان بوسیدہ ہڈیوں کے پروردگار جو دنیا سے اس حالت میں نکلی تھیں کہ آپ پر ایمان رکھتی تھیں۔ آپ ان پر اپنی طرف سے رحمت اور سلامتی نازل فرما۔ تو ایسے آدمی کے لیے پیدائش سے تب تک مرنے والا ہر مومن استغفار کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37942]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37942، ترقيم محمد عوامة 36356)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37942 in Urdu