مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
62. كلام الحسن البصري
حضرت حسن بصری کا کلام
ترقیم عوامۃ: 36387 ترقیم الشثری: -- 37974
٣٧٩٧٤ - حدثنا قبيصة (عن) (١) سفيان عن سرية الربيع قال: كان الربيع ابن (خثيم) (٢) يحب (الحلوى) (٣) فيقول لنا: اصنعوا لي طعاما، فنصنع له طعاما كثيرا، فيدعو فروخا (و) (٤) فلانا، فيطعمهم ربيع بيده ويسقيهم، ويشرب هو فضل شرابهم، فيقال له: ما يدريان هذان ما تطعمهما؟ فيقول: لكن الله يدري.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (قال: حدثنا)، وانظر: الخبر في الزهد لهناد (٦٣٧).
(٢) في [أ، ب، جـ، س]: (خيثم).
(٣) في [ب]: (الخلوا)
(٤) سقط من: [جـ].
حضرت سریہ ربیع سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ربیع بن خیثم کو حلوہ پسند تھا۔ پس وہ ہمیں کہتے۔ میرے لیے کھانا بناؤ۔ چناچہ ہم ان کے لیے بہت زیادہ کھانا تیار کرتے۔ پھر وہ حضرت فروخ اور فلاں کو بلا لیتے۔ اور حضرت ربیع ان کو اپنے ہاتھ سے کھلاتے پلاتے۔ اور خود ان کا بچا ہوا مشروب پیتے۔ حضرت ربیع کو کہا گیا۔ ان دونوں کو کیا پتہ، آپ ان کو کیا کھلاتے ہیں؟ اس پر حضرت ربیع کہتے۔ لیکن اللہ تعالیٰ تو جانتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37974]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37974، ترقيم محمد عوامة 36387)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37974 in Urdu