🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
62. كلام الحسن البصري
حضرت حسن بصری کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36388 ترقیم الشثری: -- 37975
٣٧٩٧٥ - حدثنا معاوية بن هشام قال: حدثنا سفيان عن (بختري) (١) (الطائي) (٢) قال: كان يقول: اغبط الاحياء بما تغبط به الاموات، واعلم ان العبادة ⦗٥٤٧⦘ لا تصلح إلا بزهد، وذل [عند الطاعة، (واستصعب) (٣) عند] (٤) معصية، واحب الناس على (قدر) (٥) تقواهم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (أبي البختري)، وفي [ط]: (البختري).
(٢) في [ب]: (الظاي).
(٣) في [جـ]: (استعصب).
(٤) سقط من: [أ، س، ط، هـ].
(٥) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].

حضرت بختری طائی کے بارے میں روایت ہے کہ وہ کہا کرتے تھے۔ جن چیزوں کی وجہ سے مردے رشک کرتے ہیں اس کی وجہ سے زندے بھی رشک کریں۔ جان لو کہ عبادت زہد کے بغیر صحیح نہیں ہوتی اور نیکی کے وقت نرم ہوجا، گناہ کے وقت مشکل ہوجا اور لوگوں سے ان کے تقویٰ کے بقدر محبت کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37975]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37975، ترقيم محمد عوامة 36388)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37975 in Urdu