مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
72. الشعبي
حضرت شعبی کے آثار
ترقیم عوامۃ: 36563 ترقیم الشثری: -- 38152
٣٨١٥٢ - حدثنا إسحاق بن منصور (قال: حدثنا) (١) عبد السلام عن يزيد بن عبد الرحمن عن المنهال عن خيثمة عن سويد بن غفلة قال: إذا اراد الله ان ينسى اهل النار جعل لكل إنسان منهم تابوت من نار على قدره، ثم اقفل عليه باقفال من نار، فلا يضرب منه عرق إلا وفيه مسمار (من) (٢) (نار) (٣) ، [ [ثم جعل ذلك التابوت في تابوت آخر من نار، [ثم اقفل (عليه) (٤) باقفال من نار] (٥) ثم (يضرم) (٦) بينهما نار] ] ، (٧) ، فلا يرى احد منهم ان في النار احدا غيره، فذلك قوله (تعالى) (٨) : ﴿لهم من فوقهم ظلل من النار ومن تحتهم ظلل﴾ [الزمر: ١٦] ، وذلك قوله تعالى: ﴿لهم من جهنم مهاد ومن فوقهم غواش وكذلك نجزي الظالمين﴾ [الاعراف: ٤١]
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (أخبرنا).
(٢) في [س]: (عن).
(٣) سقط من: [جـ].
(٤) سقط من: [جـ].
(٥) سقط ما بين المعكوفين في [أ، ب].
(٦) في [س]: (تضرم).
(٧) في [ب، س]: تكرر ما بين المعكوفين: [[]].
(٨) سقط من: [أ، ع].
حضرت سوید بن غفلہ فرماتے ہیں کہ جب اللہ تعالیٰ اہل جہنم کو بھلائے جانے کا ارادہ فرمائیں گے ہر ایک کے لئے اس کی جسامت کے بقدر ایک تابوت بنائیں گے پھر اس پر تالا لگا دیا جائے گا۔ اس تابوت میں آگ کے کیل ہوں گے۔ پھر اس تابوت کو آگ کے دوسرے تابوت میں ڈال دیا جائے گا۔ پھر اس پر آگ کے مزید تالے لگادیئے جائیں گے۔ پھر ان کے درمیان آگ بھڑکا دی جائے گی۔ پھر ہر شخص یہ سمجھے گا کہ آگ میں اس کے سوا کوئی نہیں ہے۔ اللہ رب العزت کے اس فرمان کا یہی مطلب ہے { لَہُمْ مِنْ فَوْقِہِمْ ظُلَلٌ مِنَ النَّارِ وَمِنْ تَحْتِہِمْ ظُلَلٌ} اور یہی مطلب ہے اس ارشاد ربانی کا { لَہُمْ مِنْ جَہَنَّمَ مِہَادٌ وَمِنْ فَوْقِہِمْ غَوَاشٍ وَکَذَلِکَ نَجْزِی الظَّالِمِینَ }۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38152]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38152، ترقيم محمد عوامة 36563)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38152 in Urdu