مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
72. الشعبي
حضرت شعبی کے آثار
ترقیم عوامۃ: 36564 ترقیم الشثری: -- 38153
٣٨١٥٣ - حدثنا حسين بن علي عن محمد بن سوقة عن محمد بن المنكدر قال: إن الله ليصلح بصلاح العبد ولده، وولد ولده، واهل دويرته واهل الدويرات حوله، فما يزالون في حفظ من الله ما دام بينهم.
حضرت محمد بن منکدر فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ بندے کی نیکی کی وجہ سے اس کی اولاد اور اس کے پوتے کو بھی بھلائی بھی عطا فرماتے ہیں، اس طرح اس کے گھر والوں کو اور اس کے گھر کے اردگرد کے گھر والوں کو بھی بھلائی عطا فرماتے ہیں۔ جب تک وہ نیک بندہ ان کے درمیان ہوتا ہے وہ اللہ کی حفاظت میں ہوتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38153]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38153، ترقيم محمد عوامة 36564)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38153 in Urdu