مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
73. كلام مجاهد
حضرت مجاہد کے آثار
ترقیم عوامۃ: 36605 ترقیم الشثری: -- 38194
٣٨١٩٤ - حدثنا فضيل بن عياض عن منصور عن مجاهد: ﴿حور مقصورات في الخيام﴾ [الرحمن: ٧٢] ، قال: مقصورات قلوبهم وابصارهن وانفسهن على ازواجهن، في خيام اللؤلؤ (لايردن) (١) (غيرهم) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ع]: (لا يريدون).
(٢) في [ب، ط]: (غيره).
حضرت مجاہد سے اللہ تعالیٰ کے ارشاد { حُورٌ مَقْصُورَاتٌ فِی الْخِیَامِ } کی تفسیر میں منقول ہے کہ وہ ایسی حوریں ہوں گی کہ جو موتیوں کے خیموں میں ہوں گی اور ان کے دل وجان اور آنکھیں صرف اپنے خاوندوں پر منحصر ہوں گی۔ وہ ان کے علاوہ کسی اور سے محبت نہیں کریں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38194]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38194، ترقيم محمد عوامة 36605)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38194 in Urdu