مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
73. كلام مجاهد
حضرت مجاہد کے آثار
ترقیم عوامۃ: 36606 ترقیم الشثری: -- 38195
٣٨١٩٥ - حدثنا فضيل بن عياض عن اصحابه عن مجاهد: ﴿وحور عين﴾ [الواقعة: ٢٢] ، قال: يحار فيهن (البصر) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (العصر).
حضرت مجاہد سے اللہ تعالیٰ کے ارشاد { وَحُورٌ عِینٌ} کے بارے میں منقول ہے کہ ان حوروں کے دیکھنے میں آنکھیں چندھیا رہی ہوں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38195]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38195، ترقيم محمد عوامة 36606)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38195 in Urdu