مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
74. كلام عكرمة
حضرت عکرمہ کے آثار
ترقیم عوامۃ: 36666 ترقیم الشثری: -- 38255
٣٨٢٥٥ - حدثنا عفان قال: حدثنا سليمان بن المغيرة عن حميد بن هلال قال: كان ابو رفاعة العدوي يقول: (ما عزبت) (١) (عني) (٢) سورة البقرة منذ علمنيها (رسول) (٣) الله اخذت معها ما اخذت من القرآن، وما ان وجعت ظهري من قيام ليل قط (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ع]: (ما عربت).
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، ع].
(٣) سقط من: [أ، ب، جـ، ع].
(٤) صحيح؛ أخرجه ابن المبارك في الجهاد (١٥٩)، وابن سعد ٧/ ٦٩، والمروزي في التهجد (٤٥٤).
حضرت ابورفاعہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب سے مجھ کو رسول اللہ e نے سورة بقرہ سکھائی ہے اس وقت سے مجھے یہ سورت بھولی نہیں ہے اور جو کچھ میں نے پورے قرآن میں پایا وہ اس سورة میں بھی مذکور ہے اور میں نے کبھی بھی رات کے قیام کی وجہ سے کمر کی تکلیف محسوس نہیں کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38255]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38255، ترقيم محمد عوامة 36666)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38255 in Urdu