🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
74. كلام عكرمة
حضرت عکرمہ کے آثار
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36665 ترقیم الشثری: -- 38254
٣٨٢٥٤ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة قال: حدثنا ثابت البناني عن صلة بن اشيم انه قال: والله ما ادري (باي) (١) يومي انا اشد فرحا: يوم ابا كر فيه إلى ذكر الله (او يوم) (٢) خرجت فيه لبعض حاجتي فعرض لي ذكر الله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (بالي).
(٢) في [س]: (أيوم).

حضرت صلہ بن اشیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نہیں جانتا کہ ان دو دنوں میں سے کون سا میرے لیے زیادہ خوشی کا باعث ہے۔ ایک وہ دن کہ جب میں اللہ کے ذکر سے دن کی ابتداء کروں اور ایک وہ دن کہ جب میں اپنی کسی حاجت کے لیے نکلوں تو مجھے اللہ کا ذکر درپیش ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38254]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38254، ترقيم محمد عوامة 36665)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38254 in Urdu