مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
74. كلام عكرمة
حضرت عکرمہ کے آثار
ترقیم عوامۃ: 36668 ترقیم الشثری: -- 38257
٣٨٢٥٧ - حدثنا عفان قال: حدثنا سليمان بن المغيرة قال: حدثنا حميد بن هلال قال: كان ابو رفاعة -او رجل منهم- يسخن في السفر لاصحابه الماء ويعمد إلى البارد فيتوضا به ثم يقول: (احسوا) (١) من هذا (فساحس) (٢) من هذا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (فاحسنوا).
(٢) في [هـ]: (فسأحسن).
حضرت حمید بن ہلال فرماتے ہیں کہ حضرت ابو رفاعہ سفر میں اپنے ساتھیوں کے لیے پانی گرم کرتے تھے اور خود ٹھنڈے پانی سے وضو کرتے تھے۔ پھر فرماتے کہ تم اسے محسوس کرو اور میں اسے محسوس کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38257]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38257، ترقيم محمد عوامة 36668)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38257 in Urdu