مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
74. كلام عكرمة
حضرت عکرمہ کے آثار
ترقیم عوامۃ: 36670 ترقیم الشثری: -- 38259
٣٨٢٥٩ - حدثنا عفان قال: حدثنا سليمان عن ثابت قال: قال مطرف: رآني انا ومذعورا رجل فقال: من سره ان ينظر إلى رجلين من اهل الجنة فلينظر إلى هذين، فسمعها مذعور فرايت (الكراهية) (١) في (وجهه) (٢) ، ثم قال: اللهم إنك تعلمنا ولا يعلمنا (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ع]: (الكراهة).
(٢) في [س]: (وجههم).
(٣) ورد بعده في [هـ]: (تم بحمد اللَّه ﷾ الجزء الثالث عشر، ويليه إن شاء اللَّه الجزء الرابع عشر، وأوله باب: "ما قالوا في البكاء من خشية اللَّه" من كتاب الزهد).
حضرت مطرف رحمہ اللہ کا ارشاد ہے کہ میں اپنے آپ کو اور مذعور کو ایک آدمی شمار کرتا ہوں۔ پھر فرمایا کہ جس کو یہ بات اچھی لگے کہ وہ دو جنتی آدمیوں کو دیکھے تو وہ ان دونوں کو دیکھ لے۔ اس بات کو مذعور نے سن لیا تو میں نے ناپسندیدگی کے اثرات ان کے چہرے پر دیکھے۔ تو انہوں نے کہا کہ اے اللہ تو ہم کو جانتا ہے اور یہ ہم کو نہیں جانتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38259]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38259، ترقيم محمد عوامة 36670)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38259 in Urdu