مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
ترقیم عوامۃ: 36897 ترقیم الشثری: -- 38491
٣٨٤٩١ - حدثنا بن ابي عدي عن بن عون عن محمد قال: (اول) (١) ما ⦗١٢٣⦘ سمعت في الجنازة: استغفروا له غفر الله لكم، في جنازة (سعيد) (٢) بن اوس.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [هـ]: (سعد).
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے سعید بن اوس کے جنازہ میں یہ آواز سنی گئی ”استغفروا لہ، غفر اللہ لکم“ تم ان کے لئے استغفار کرو اللہ تمہیں معاف فرمائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38491]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38491، ترقيم محمد عوامة 36897)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38491 in Urdu