🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36957 ترقیم الشثری: -- 38553
٣٨٥٥٣ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن الحسن بن محمد قال: اول ما تكلم الناس في القدر جاء رجل فقال: كان في قدر الله ان شرارة طارت فاحرقت البيت، فقال رجل: هذا من قدر الله، وقال آخر: ليس من قدر الله.
حضرت حسن بن محمد فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے تقدیر کے بارے میں بات کرنے والا وہ شخص تھا جس نے کہا کہ ایک چنگاری اڑی اور اس نے گھر کو جلا دیا۔ ایک آدمی نے کہا کہ یہ اللہ کی تقدیر تھی۔ دوسرے نے کہا کہ یہ اللہ کی تقدیر نہیں تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38553]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38553، ترقيم محمد عوامة 36957)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38553 in Urdu