مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
ترقیم عوامۃ: 36956 ترقیم الشثری: -- 38552
٣٨٥٥٢ - حدثنا يحيى بن سليم الطائفي عن داود بن ابي هند عن ابن سيرين قال: اول من قاس إبليس وإنما عبدت الشمس والقمر بالمقاييس.
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے قیاس کرنے والا ابلیس تھا اور سورج اور چاند کی عبادت بھی قیاس کی وجہ سے کی گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38552]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38552، ترقيم محمد عوامة 36956)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38552 in Urdu