مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
ترقیم عوامۃ: 37012 ترقیم الشثری: -- 38608
٣٨٦٠٨ - حدثنا ابو اسامة عن هشام عن الحسن عن ابيه عن رجل من ثقيف قال: استشار (١) رجل من ثقيف عمر ان يحصب المسجد (٢) فقال: يا امير المؤمنين إنه اوطا واغفر للنخامة والمخاط، فقال عمر: حصبوه من الوادي (المبارك) (٣) من العقيق، فكان اول من حصب المسجد عمر ﵁ (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) أي: أشار.
(٢) أي: يفرشه بالحصباء.
(٣) في [س]: (المناسك).
(٤) مجهول؛ لجهالة أبي الحسن والرجل الثقفي.
قبیلہ ثقیف کے آدمی فرماتے ہیں کہ بنو ثقیف کے ایک آدمی نے حضرت عمر سے مشورہ کیا کہ مسجد میں گھاس بچھا دی جائے۔ انہوں نے عرض کیا کہ اے امیر المومنین یہ زیادہ آرام دہ چیز ہے، تھوک اور گندگی وغیرہ کو چھپانے والی ہے۔ حضرت عمر نے فرمایا کہ مسجد میں مبارک وادی یعنی وادی عقیق کی گھاس بچھاؤ۔ پس مسجد میں سب سے پہلے گھاس بچھانے والے حضرت عمر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38608]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38608، ترقيم محمد عوامة 37012)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38608 in Urdu