مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
ترقیم عوامۃ: 37013 ترقیم الشثری: -- 38609
٣٨٦٠٩ - حدثنا الاحمر عن الاعمش عن إبراهيم قال: اول (ما احدثوا) (١) القراءة خلف الإمام: المختار، وكانوا لا يقرؤون.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (من أحدث).
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ امام کے پیچھے سب سے پہلے قراءت مختار نے شروع کرائی۔ اسلاف امام کے پیچھے قرائت نہیں کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38609]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38609، ترقيم محمد عوامة 37013)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38609 in Urdu