مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
ترقیم عوامۃ: 37054 ترقیم الشثری: -- 38650
٣٨٦٥٠ - حدثنا يزيد بن هارون عن داود عن زرارة بن اوفى عن تميم الداري قال: اول ما يحاسب (به العبد) (١) يوم القيامة الصلاة المكتوبة، فإن اتمها وإلا قيل: انظروا هل له من تطوع، فاكملت (الفريضة) (٢) من تطوعه، فإن لم (تكمل) (٣) الفريضة ولم يكن له تطوع اخذ بطرفيه فقذف به في النار (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (العبد به).
(٢) في [س]: (المكتوبة).
(٣) في [س]: (تكن).
(٤) صحيح؛ أخرجه البيهقي ٢/ ٣٨٧، وأخرجه مرفوعًا أحمد (١٦٩٥)، وأبو داود (٨٦٦)، وابن ماجه (١٤٢٦).
حضرت تمیم داری فرماتے ہیں کہ قیامت کے دن سب سے پہلے فرض نماز کا حساب کیا جائے گا۔ اگر وہ پوری نکل آئی تو ٹھیک اور اگر وہ پوری نہ نکلی تو کہا جائے گا کہ دیکھو کہ اس کے پاس نوافل بھی ہیں۔ اس کے نوافل سے فرضوں کی کمی کو پورا کیا جائے گا۔ اگر فرض پورے نہ نکلے اور نوافل بھی نہ ہوئے تو اس آدمی کو پکڑ کر جہنم میں ڈال دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38650]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38650، ترقيم محمد عوامة 37054)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38650 in Urdu