🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37055 ترقیم الشثری: -- 38651
٣٨٦٥١ - (حدثنا عفان) (١) حدثنا همام حدثنا عطاء بن السائب قال: اول يوم عرفت فيه عبد الرحمن بن ابي ليلى رايت شيخا ابيض الراس واللحية على حمار وهو يتبع جنازة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (حدثنا عثمان)، وسقط من: [ط، هـ].
حضرت عطاء بن سائب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ کو جب پہلی مرتبہ دیکھا تو وہ سفید داڑھی اور سفید بالوں والے بوڑھے تھے اور گدھے پر سوار ہوکر جنازے کے پیچھے جارہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38651]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38651، ترقيم محمد عوامة 37055)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38651 in Urdu