مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
ترقیم عوامۃ: 37110 ترقیم الشثری: -- 38707
٣٨٧٠٧ - حدثنا يزيد اخبرنا قيس قال: رايت شمر بن عطية استعار عمامة فاتوه بعمامة سابرية (فردها، و) (١) قال: رايت الناس اول ما راوا السابري قاموا إليه فحرقوه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
حضرت قیس فرماتے ہیں کہ میں نے شمر بن عطیہ کو دیکھا کہ اس نے ایک عمامہ مانگا، اس کے پاس ایک سابری عمامہ لایا گیا تو اس نے واپس کردیا اور کہا کہ میں نے لوگوں کو دیکھا کہ جب انہوں نے پہلی مرتبہ سابری کو دیکھا تو اسے جلا دیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38707]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38707، ترقيم محمد عوامة 37110)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38707 in Urdu