مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
ترقیم عوامۃ: 37109 ترقیم الشثری: -- 38706
٣٨٧٠٦ - حدثنا (سريج) (١) بن النعمان حدثنا عبد العزيز بن ابي سلمة عن صالح بن كيسان قال: اخبرنا الرقاشي عن انس قال: لقيت الملائكة آدم وهو يطوف بالبيت فقالت: يا آدم حججت؟ فقال: نعم، قالوا: قد حججنا قبلك بالفي عام (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، جـ]: (شريخ).
(٢) ضعيف؛ الرقاشي يزيد بن أبان ضعيف.
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت آدم خانہ کعبہ کا طواف کررہے تھے تو فرشتے ان سے ملے اور کہنے لگے کہ اے آدم! تم نے حج کیا؟ انہوں نے کہا ہاں۔ فرشتوں نے کہا کہ ہم نے تم سے دو ہزار سال پہلے حج کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38706]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38706، ترقيم محمد عوامة 37109)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38706 in Urdu