مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
ترقیم عوامۃ: 37122 ترقیم الشثری: -- 38719
٣٨٧١٩ - حدثنا زيد عن موسى بن عبيدة عن صدقة بن (يسار) (١) عن ابن عمر ان النبي ﷺ حمد الله (و) (٢) اثنى عليه بما هو له اهل، ثم قال:" (٣) ايها الناس إن ⦗١٨٠⦘ كل دم كان في الجاهلية فهو هدر، واول دمائكم دم إياس بن ربيعة بن الحارث كان مسترضعا في بني ليث فقتلته هذيل، وإن اول ربا كان في الجاهلية ربا عباس ابن عبد المطلب، وهو اول ربا اضع، لكم رؤوس اموالكم لا تظلمون ولا تظلمون" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (سيار)، وفي [جـ]: (دينار).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) في [هـ]: زيادة (يا).
(٤) ضعيف؛ لضعف موسى بن عبيدة، وأخرجه عبد بن حميد (٨٥٨)، والبزار (١١٤١/ كشف) والروياني (١٤١٦).
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کی وہ حمد وثنا بیان کی جس کا وہ اہل ہے پھر فرمایا کہ اے لوگو! جاہلیت کا ہر خون رائیگاں ہے۔ پہلا خون ایاس بن ربیعہ بن حارث کا خون ہے۔ وہ بنو لیث میں بچے کو دودھ پلواتا تھا اسے ہذیل نے قتل کردیا۔ اور جاہلیت کا پہلا سود عباس بن عبد المطلب کا سود ہے یہ پہلا سود ہے جس کو میں معاف کرتا ہوں۔ تمہارے لئے تمہارے پورے پورے مال ہیں نہ تم ظلم کرو اور نہ تم پر ظلم کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38719]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38719، ترقيم محمد عوامة 37122)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38719 in Urdu