مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
ترقیم عوامۃ: 37121 ترقیم الشثری: -- 38718
٣٨٧١٨ - حدثنا حاتم حدثنا جعفر بن محمد عن ابيه عن جابر قال: قال رسول الله ﷺ:"اول ربا اضع ربا (عباس) (١) بن عبد المطلب" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (العباس).
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٢١٨)، والنسائي (٤٠٠١)، وابن حبان (٣٩٤٤).
حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ پہلا سود جسے میں معاف کرنے کا اعلان کرتا ہے عباس بن عبد المطلب کا سود ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38718]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38718، ترقيم محمد عوامة 37121)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38718 in Urdu