مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
ترقیم عوامۃ: 37189 ترقیم الشثری: -- 38788
٣٨٧٨٨ - حدثنا يعقوب بن إسحاق بن حجر حدثنا ابو موسى حدثنا ضمرة عن يزيد بن ابي (يزيد) (١) عن رجل سماه قال: اول من عقد الالوية إبراهيم خليل الرحمن ﵇ (٢) ، بلغه ان قوما اغاروا على لوط فسبوه، فعقد لواء، وسار إليهم بعبيده ومواليه حتى ادركهم، فاستنقذه واهله.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) سقط من: [هـ].
حضرت یزید بن ابی یزید ایک صاحب سے نقل کرتے ہیں کہ سب سے پہلے پرچم حضرت ابراہیم نے باندھا۔ انہیں اطلاع ہوئی کہ ایک قوم نے حضرت لوط پر حملہ کیا اور انہیں قید کرلیا ہے۔ حضرت ابراہیم نے پرچم باندھا اور اپنے غلاموں اور موالی کو لے کر ان کی طرف گئے، انہیں جالیا اور حضرت لوط اور ان کے گھر والوں کو چھڑا کرلے آئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38788]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38788، ترقيم محمد عوامة 37189)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38788 in Urdu