🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37192 ترقیم الشثری: -- 38791
٣٨٧٩١ - حدثنا مسلمة حدثنا ابو علي عبد الله بن محمد بن ابي رجاء الزيات المالكي بمكة إملاء من حفظه حدثنا ابو حارثة احمد بن إبراهيم الغساني بالرملة سنة سبع وسبعين ومائتين حدثنا ابي عن ابيه عن جده عن رجل من جيش مسلم بن عقبة قال: لما نزلنا بالمدينة دخلت مسجد رسول الله ﷺ فصليت إلى جنب عبد الملك ابن مروان، فقال لي عبد الملك: امن هذا الجيش انت؟ (قال) (١) : قلت: نعم، قال: ثكلتك امك، اتدري إلى من تسير؟ إلى اول مولود ولد في الإسلام، وإلى ابن حواري رسول الله ﷺ، وإلى ابن اسماء ذات النطاقين، وإلى من حنكه رسول الله ﷺ بيده، (٢) اما والله لئن جئته نهارا لتجدنه صائما، ولئن جئته ليلا لتجدنه قائما، ولو ان اهل الارض اطبقوا على قتله (لكبهم) (٣) الله جميعا في النار على وجوههم، قال ذلك الرجل: ما مضت (إلا) (٤) ايام حتى صارت الخلافة إلى عبد الملك ووجهنا إليه فقتلناه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [هـ]: زيادة (و).
(٣) في [س]: (لكتبهم).
(٤) سقط من: [أ، ب، س].

حضرت مسلم بن عقبہ کے لشکر کے ایک آدمی بیان کرتے ہیں کہ جب میں مدینہ آیا تو میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مسجد میں داخل ہوا۔ میں نے عبد الملک بن مروان کے ساتھ نماز پڑھی۔ عبد الملک نے مجھ سے کہا کہ کیا تو اس لشکر سے ہے؟ میں نے کہا جی ہاں۔ انہوں نے کہا تمہاری ماں تمہیں کھوئے، کیا تم جانتے ہو کہ تم کس سے لڑنے جارہے ہو؟ تم اسلامی سلطنت میں پیدا ہونے والے پہلے بچے سے لڑنے جارہے ہو، تم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حواری (حضرت زبیر) کے بیٹے سے لڑنے جارہے ہو۔ تم حضرت اسماء ذات النطاقین کے بیٹے سے لڑنے جارہے ہو۔ تم اس سے لڑنے جارہے ہو جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گھٹی دی تھی۔ خدا کی قسم اگر تم دن کو ان کے پاس جاؤ تو انہیں روزے کی حالت میں پاؤ گے اور اگر رات میں ان کے پاس جاؤ تو انہیں قیام کی حالت میں پاؤ گے۔ اگر ساری زمین کے لوگ ان کے قتل پر اجماع کرلیں تو اللہ تعالیٰ سب کو ان کو منہ کے بل جہنم میں داخل کردے گا۔ وہ آدمی کہتا ہے کہ ابھی کچھ ہی دن گزرے تھے کہ عبد الملک کو خلیفہ بنادیا گیا۔ اس نے ہمیں حضرت عبد اللہ بن زبیر کو قتل کرنے کے لئے بھیجا اور ہم نے انہیں قتل کردیا۔!! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38791]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38791، ترقيم محمد عوامة 37192)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38791 in Urdu