🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37193 ترقیم الشثری: -- 38792
٣٨٧٩٢ - (حدثنا) (١) ابو حارثة قال: حدثني ابي عن ابيه عن جده قال: اول ⦗٢٠٠⦘ من سمى عبد الملك (و) (٢) عبد العزيز: (عبد الملك وعبد العزيز) (٣) ابنا مروان، واول من واصل بين الظهر والعصر (في الصلاة) (٤) وبين العشاء والعتمة (٥) عبد الملك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) القائل هو الزيات.
(٢) في [ي]: (أو).
(٣) سقط من: [أ، ب، هـ].
(٤) في [جـ، س، ي]: (بالصلاة).
(٥) أي: المغرب والعشاء.

حضرت ابو حارثہ کے والد اپنے دادا سے نقل کرتے ہیں کہ سب سے پہلے عبد الملک اور عبد العزیز کے نام مروان کے بیٹوں کے رکھے گئے۔ سب سے پہلے ظہر اور عصر اور عشاء اور مغرب کی نماز کو عبد الملک نے جمع کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38792]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38792، ترقيم محمد عوامة 37193)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38792 in Urdu