🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
48. وذكر أن أبا حنيفة قال: إن جاء صاحبها غرم له
گری پڑی چیز کی پہچان کروانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37351 ترقیم الشثری: -- 38951
٣٨٩٥١ - [حدثنا ابن عيينة عن ابن جريج عن عطاء عن جابر قال: نهى النبي ﷺ عن بيع (التمر) (١) حتى يبدو صلاحها] (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (الثمر).
(٢) سقط الحديث في: [جـ].
(٣) صحيح؛ صرح ابن جريج بالسماع عند مسلم، وأخرجه البخاري (٢٣٨١)، ومسلم (١٥٣٦).

حضرت جابر سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بُدوِّ صلاح سے قبل پھلوں کی بیع کرنے سے منع فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38951]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38951، ترقيم محمد عوامة 37351)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38951 in Urdu