🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
48. وذكر أن أبا حنيفة قال: إن جاء صاحبها غرم له
گری پڑی چیز کی پہچان کروانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37352 ترقیم الشثری: -- 38952
٣٨٩٥٢ - حدثنا ابو الاحوص عن (زيد) (١) بن جبير قال: (سال) (٢) رجل ابن ⦗٢٥١⦘ عمر عن شراء الثمر فقال: نهى النبي ﷺ عن بيع (الثمر) (٣) حتى يبدو صلاحها (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (يزيد).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [أ، ب، جـ، س]: (الثمرة).
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (١٥١٦)، ومسلم (١٥٣٥).

حضرت زید بن جبیر سے منقول ہے کہ ایک آدمی نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے پھلوں کی خریداری سے بابت سوال کیا؟ تو انہوں نے فرمایا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بُدوِّ صلاح سے قبل پھلوں کی بیع سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38952]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38952، ترقيم محمد عوامة 37352)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38952 in Urdu