🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
48. وذكر أن أبا حنيفة قال: إن جاء صاحبها غرم له
گری پڑی چیز کی پہچان کروانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37353 ترقیم الشثری: -- 38953
٣٨٩٥٣ - حدثنا ابن إدريس عن شعبة عن (يزيد) (١) بن (خمير) (٢) عن مولى لقريش قال: سمعت ابا هريرة يحدث معاوية ان النبي ﷺ نهى عن بيع الثمرة حتى تحرز من كل عارض (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (قلد).
(٢) في [أ، ب، جـ]: (جبير).
(٣) مجهول، لإبهام المولى، وأخرجه أحمد (٩٠١٧)، وأبو داود (٣٣٦٩٠)، والبيهقي ٢/ ٢٤٠، والخطيب في الموضح ٢/ ٢٠.

حضرت ابوہریرہ، حضرت معاویہ کو بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پھلوں کی بیع سے منع فرمایا یہاں تک کہ وہ عارض (مصیبت) سے محفوظ ہوجائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38953]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38953، ترقيم محمد عوامة 37353)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38953 in Urdu