🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. (في المحافظة على الوضوء وفضله)
وضو کی پابندی اور اس کی فضیلت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 39 ترقیم الشثری: -- 39
٣٩ - حدثنا وكيع قال: حدثنا الاعمش عن شمر عن شهر بن حوشب عن ابي امامة قال: قال رسول الله ﷺ:"إذا توضا الرجل المسلم؛ خرجت ذنوبه من سمعه وبصره ويديه ورجليه، فإن جلس؛ جلس مغفورا له" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف، أخرجه أحمد (٢٢١٧١) والطبراني (٧٥٦٠) والنسائي في الكبرى (١٠٦٤٣).
حدثنا وكيع ، قال: حدثنا الاعمش ، عن شمر ، عن شهر بن حوشب ، عن ابي امامة ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إذا توضا الرجل المسلم خرجت ذنوبه من سمعه وبصره ويديه ورجليه، فإن جلس جلس مغفورا له".
حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب کوئی مسلمان آدمی وضو کرتا ہے تو اس کے کانوں، اس کی آنکھوں، اس کے ہاتھوں اور اس کے پاؤں سے گناہ نکل جاتے ہیں اور جب وہ نماز کے لئے بیٹھتا ہے تو اس حال میں بیٹھتا ہے کہ اس کے گناہ معاف ہو چکے ہوتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 39]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39، ترقيم محمد عوامة 39)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39 in Urdu