🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. (في المحافظة على الوضوء وفضله)
وضو کی پابندی اور اس کی فضیلت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 40 ترقیم الشثری: -- 40
٤٠ - حدثنا يزيد بن هارون عن حماد بن سلمة عن عاصم عن زر عن عبد الله قال: قلت يا رسول الله كيف تعرف من لم تر من امتك؟ قال:"هم غر (محجلون) (١) بلق من آثار الوضوء" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) ضعيف؛ رواية عاصم عن زر ضعيفة، أخرجه أحمد (٣٨٢٠) وابن ماجه (٢٨٤) وابن حبان (١٠٤٧) وأبو يعلى (٥٠٤٨).

حدثنا يزيد بن هارون ، عن حماد بن سلمة ، عن عاصم ، عن زر ، عن عبد الله ، قال: قلت: يا رسول الله كيف تعرف من لم تر من امتك، قال:" هم غر محجلون بلق من آثار الوضوء".
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! آپ نے اپنی امت کے جن لوگوں کو نہیں دیکھا قیامت کے دن انہیں کیسے پہچانیں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ان کے اعضاء وضو روشن اور چمک دار ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 40]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40، ترقيم محمد عوامة 40)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40 in Urdu