🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
102. وذكر أن أبا حنيفة قال: وقت العشاء إلى نصف الليل
عشاء کے وقت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37591 ترقیم الشثری: -- 39195
٣٩١٩٥ - حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري عن سعيد ان القسامة كانت في الجاهلية فاقرها النبي ﷺ في قتيل من الانصار وجد في (جب) (١) اليهود قال: فبدا النبي ﷺ باليهود فكلفهم قسامة خمسين، فقالت اليهود: لن (نحلف) (٢) فقال: ⦗٣١٣⦘ النبي ﷺ للانصار:"افتحلفون؟" قالت الانصار: لن (نحلف) (٣) ، فاغرم النبي ﷺ اليهود ديته؛ لانه قتل بين اظهرهم (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (حب).
(٢) في [س]: (تخلف).
(٣) في [أ، ب]: (نحلت).
(٤) مرسل، سعيد تابعي، وأخرجه النسائي (٦٩١٢)، وعبد الرزاق (١٨٢٥٢)، والطحاوي في شرح المشكل (٤٥٧٩).

حضرت سعید فرماتے ہیں کہ قسامت جاہلیت میں (بھی) تھی پس نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ے اس کو انصار کے ایک اس مقتول کے بارے میں برقرار رکھا جو یہود کے کنویں میں (مقتول) پایا گیا تھا۔ راوی کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہود سے ابتدا کی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں پچاس قسموں کا پابند ٹھہرایا۔ تو یہود نے کہا۔ ہم ہرگز قسم نہیں کھائیں گے۔ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انصار سے کہا: کیا تم قسم اٹھاؤ گے؟ انصار نے کہا: ہم ہرگز قسم نہیں کھائیں گے۔ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس مقتول کی دیت یہود کے ذمہ لگا دی۔ کیونکہ یہ انہی کے درمیان قتل ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39195]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39195، ترقيم محمد عوامة 37591)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39195 in Urdu