🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
102. وذكر أن أبا حنيفة قال: وقت العشاء إلى نصف الليل
عشاء کے وقت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37592 ترقیم الشثری: -- 39196
٣٩١٩٦ - حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري قال: دعاني عمر بن عبد العزيز فسالني عن القسامة فقال: إنه قد بدا (لي) (١) ان اردها، إن (الاعرابي) (٢) يشهد، والرجل الغائب يجيء فيشهد، فقلت: يا امير المؤمنين إنك لن تستطيع ردها، قضى بها النبي ﷺ والخلفاء (بعده) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، هـ].
(٢) في [س]: (الأعراب).
(٣) في [س]: (بعدهم).
(٤) مرسل؛ الزهري تابعي، وأخرجه أحمد (٢٣٦٦٨)، وعبد الرزاق (٨٢٧٩).

حضرت زہری فرماتے ہیں کہ مجھے عمر بن عبد العزیز نے بلایا اور مجھ سے قسامت کے بارے میں سوال کیا۔ اور کہا کہ میرا خیال یہ ہو رہا ہے کہ میں اس کو رد کر دوں۔ ایک دیہاتی آ کر گواہی دیتا ہے اور غیر موجود آدمی گواہی دیتا ہے۔ میں نے عرض کیا۔ اے امیر المؤمنین! آپ اس کو رد نہیں کرسکتے قسامت کے ذریعہ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فیصلہ فرمایا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد خلفاء نے (بھی) فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39196]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39196، ترقيم محمد عوامة 37592)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39196 in Urdu