🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. في أذي قريش للنبي ﷺ وما لقي منهم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو قریش کی اذیت پہنچانے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو جو ان سے تکالیف پہنچی ہیں ان کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37717 ترقیم الشثری: -- 39321
٣٩٣٢١ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن داود عن عكرمة عن ابن عباس قال: مر ابو جهل فقال: الم انهك (فانتهره) (١) النبي ﷺ فقال له ابو جهل: لم (تنتهرني) (٢) يا محمد، والله لقد علمت ما بها رجل اكبر (ناديا) (٣) مني، قال: فقال جبريل: فليدع ناديه، (قال) (٤) ؛ فقال ابن عباس: والله (٥) لو دعا ناديه لاخذته (زبانية) (٦) العذاب (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (فانتهزه).
(٢) في [أ، ب]: (تنتهزني).
(٣) في [ب]: (باديًا).
(٤) سقط من: [أ، ب، جـ].
(٥) في [ط، ق]: زيادة (أن).
(٦) في [هـ]: (ربانية)، وفي [س]: (زبالة).
(٧) ضعيف؛ أبو خالد صدوق، وداود بن الحصين ثقة إلا في عكرمة، أخرجه أحمد (٢٣٢٢)، والترمذي (٣٣٤٩)، والنسائي في الكبرى (١١٦٨٤)، والطبري ٣٠/ ٢٥٥، والبيهقي ٢/ ١٩٢، والطبراني (١١٩٥٠)، والحاكم ٢/ ٤٨٧.

حضرت ابن علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ابو جہل گزرا اور اس نے کہا۔ کیا میں نے تمہیں منع نہیں کیا تھا؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو ڈانٹ پلا دی۔ ابو جہل نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کہا: اے محمد! تم مجھے کیوں ڈانٹتے ہو؟ بخدا تمہیں معلوم ہے کہ قریش میں کوئی شخص مجھ سے بڑی مجلس والا نہیں ہے۔ راوی کہتے ہیں: حضرت جبرائیل نے فرمایا: { فَلْیَدْعُ نَادِیَہُ } راوی کہتے ہیں کہ ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں۔ بخدا اگر ابو جہل اپنی مجلس (والوں) کو بلاتا تو اس کو عذاب کے فرشتے زبانیہ پکڑ لیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39321]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39321، ترقيم محمد عوامة 37717)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39321 in Urdu