🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. في أذي قريش للنبي ﷺ وما لقي منهم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو قریش کی اذیت پہنچانے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو جو ان سے تکالیف پہنچی ہیں ان کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37723 ترقیم الشثری: -- 39327
٣٩٣٢٧ - حدثنا يزيد بن هارون عن حميد عن انس ان النبي صلى الله عليه (١) وسلم شج في وجهه وكسرت رباعيته ورمي رمية على كتفه فجعل يمسح الدم عن وجهه ويقول:"كيف تفلح امة فعلت هذا بنبيها وهو يدعوهم (إلى الله) (٢) "، فانزل الله: ﴿ليس لك من الامر شيء او يتوب عليهم او يعذبهم فإنهم ظالمون﴾ [آل عمران: ١٢٨] (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: زيادة (وآله).
(٢) في [جـ]: تكرر.
(٣) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٧٩١)، وأحمد ٣/ ٩٩ (١١٩٧٤).

حضرت انس سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سر مبارک میں زخم آیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے کے چار دانت شہید ہوگئے اور ایک تیر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کندھے پر لگا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے چہرے سے خون کو پونچھ رہے تھے اور فرما رہے تھے۔ وہ امت کس طرح کامیاب ہوسکتی ہے جس نے اپنے نبی کے ساتھ یہ رویہ اختیار کیا حالانکہ وہ نبی ان کو اللہ کی طرف بلاتا ہے؟ تو اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی: { لَیْسَ لَک مِنَ الأَمْرِ شَیْئٌ، أَوْ یَتُوبَ عَلَیْہِمْ، أَوْ یُعَذِّبَہُمْ فَإِنَّہُمْ ظَالِمُونَ }۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39327]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39327، ترقيم محمد عوامة 37723)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39327 in Urdu