مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
25. غزوة بدر الكبرى (وما) كانت، وأمرها
بڑا غزوۂ بدر، اور جو کچھ ہوا،اور غزوہ بدر کے واقعات
ترقیم عوامۃ: 37820 ترقیم الشثری: -- 39427
٣٩٤٢٧ - (حدثنا ابن علية عن ايوب عن عكرمة ان النبي ﷺ كان يثب في الدرع يوم بدر) (١) ، ويقول:"هزم الجمع، هزم الجمع" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) مرسل؛ عكرمة تابعي، وأخرجه ابن جرير ٢٧/ ١٠٩، وورد من حديث عكرمة عن ابن عباس، أخرجه البخاري (٢٩١٥ و ٤٨٧٥)، وأحمد ١/ ٣٢٩.
حضرت عکرمہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بدر کے دن زرہ پہنے ہوئے تھے اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہہ رہے تھے۔ لشکروں کو شکست ہوگی لشکروں کو شکست ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39427]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39427، ترقيم محمد عوامة 37820)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39427 in Urdu