مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
25. غزوة بدر الكبرى (وما) كانت، وأمرها
بڑا غزوۂ بدر، اور جو کچھ ہوا،اور غزوہ بدر کے واقعات
ترقیم عوامۃ: 37821 ترقیم الشثری: -- 39428
٣٩٤٢٨ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن ابي إسحاق عن حارثة بن مضرب عن علي قال: لقد رايتنا يوم بدر ونحن نلوذ برسول الله ﷺ وهو اقربنا إلى (العدو) (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (العدس).
(٢) صحيح؛ أخرجه أحمد (٦٥٤)، وأبو يعلى (٤١٢)، والنسائي في الكبرى (٨٦٣٩).
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ البتہ تحقیق مں ن نے بدر کے دن اپنے آپ (یعنی صحابہ) کو دیکھا کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اوٹ میں پناہ لے رہے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم میں سے سب سے زیادہ دشمن کے قریب تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39428]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39428، ترقيم محمد عوامة 37821)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39428 in Urdu