🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. غزوة بدر الكبرى (وما) كانت، وأمرها
بڑا غزوۂ بدر، اور جو کچھ ہوا،اور غزوہ بدر کے واقعات
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37830 ترقیم الشثری: -- 39437
٣٩٤٣٧ - حدثنا ابو اسامة عن إسماعيل بن ابي خالد عن قيس بن ابي حازم عن عبد الله بن مسعود انه اتى ابا جهل يوم بدر وبه رمق قال: (قد) (١) اخزاك (الله) (٢) ، قال: هل اعمد من رجل قتلتموه (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٩٦١)، والبزار (١٨٩٥).

حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ بدر کے دن ابو جہل کے پاس آئے درآنحالیکہ اس میں ہلکی سی رمق باقی تھی۔ تو ابن مسعود نے فرمایا۔ تحقیق اللہ تعالیٰ نے تجھے ذلیل کردیا ہے۔ ابو جہل نے کہا جن لوگوں کو تم نے قتل کیا ہے ان میں سب سے اہم میں ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39437]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39437، ترقيم محمد عوامة 37830)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39437 in Urdu