🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. غزوة بدر الكبرى (وما) كانت، وأمرها
بڑا غزوۂ بدر، اور جو کچھ ہوا،اور غزوہ بدر کے واقعات
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37836 ترقیم الشثری: -- 39443
٣٩٤٤٣ - حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري ان ابا جهل هو الذي استفتح يوم بدر فقال: اللهم اينا كان افجر بك واقطع لرحمه فاحنه اليوم فانزل الله: ﴿إن تستفتحوا فقد جاءكم (الفتح) (١)(٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) مرسل؛ الزهري تابعي، وأخرجه عبد الرزاق (٩٧٢٥)، وابن جرير ٩/ ٢٠٧، وقد ورد من طريق الزهري عن عبد اللَّه بن ثعلبة بن صعير كما تقدم ١٤/ ٣٥٩ [٣٩٤٣٦].

حضرت زہری: سے روایت ہے کہ ابو جہل ہی نے بدر کے دن فتح کا مطالبہ کیا تھا اور کہا تھا۔ اے اللہ! ہم میں سے جو زیادہ گناہ گار اور زیادہ قطع رحمی کرنے والا ہے تو اس کو آج (بدر) کے دن ہلاک کر دے۔ اس پر اللہ تعالیٰ نے یہ آیات نازل فرمائیں۔ {إِنْ تَسْتَفْتِحُوا، فَقَدْ جَائَ کُمُ الْفَتْحُ }۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39443]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39443، ترقيم محمد عوامة 37836)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39443 in Urdu